| · Important Topics · Portal |
Help
Search
Members
Calendar
|
| Welcome Guest ( Log In | Register ) | Resend Validation Email |
![]() ![]() ![]() |
| cmas |
Posted: Jul 18 2008, 11:17 AM
|
![]() Administrator ![]() Group: Admin Posts: 401 Member No.: 1 Joined: 3-August 07 |
کیا لیپ ٹاپ چند دِن کا مہمان ہے؟
کیا آنے والے وقت میں لیپ ٹاپ کے وجود کو خطرہ ہے؟ کیا کوئی حیرت انگیزٹیکنالوجی لیپ ٹاپ کو گزرے وقت کا قصہ بنا سکتی ہے؟ تصویر دیکھ کر کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں؟ کیا یہ کمیرے والا پین ہے؟یا کوئی اور اندازہ؟ ![]() جی ہاں آپ آنے والے وقت کی ایجاد کو دیکھ رہے ہیں٬ آنے والے وقت کا کمپیوٹرکیا آپ سوچ رہے ہیں کہ یہ کس طرح کام کرے گا؟یہ کمپیوٹر کی دنیا میں ایک انقلاب ہے٬ سائنسدانوں نے بلوٹوتھ ٹیکنالوجی کے ذریعہ اس عظیم کمپیوٹر کو دریافت کیا ہے-آپ اس کمپیوٹر کو اپنی جیب میں بھی رکھ سکتے ہیں ![]() یہ پین جیسے دکھائی دینے والے آلہ کو کسی بھی ہموار جگہ پر رکھ کر استعمال کیا جا سکتا ہے٬ اس کی شعاعوں سے مانیٹر اور کی بورڈ بن جاتا ہے جس سے -آپ سارے وہ کام کر سکتے ہیں جو آپ عام طور پر اپنے کمپیوٹر پر کیا کرتے ہیں ![]() تو کیا آپ لیپ ٹاپ کو خیرباد کہنے کے لیے تیار ہیں -------------------- |
| ABBAS ALI |
Posted: Jul 19 2008, 09:10 PM
|
|
Abbas Ali Group: Senior Member Posts: 28 Member No.: 46 Joined: 18-June 08 |
We are ready to say goodbye to Laptop but it may take 5 t0 10 years.
When this product launch in market the price of laptop decrease .When laptop price decrease peoples buy laptop instead of pc. Because this new device price is almost out of range of middle class. so it may take time to goodbye Laptop. |
| cmas |
Posted: Aug 28 2009, 06:04 PM
|
![]() Administrator ![]() Group: Admin Posts: 401 Member No.: 1 Joined: 3-August 07 |
bilkul janab aj dekh lo 5 to 10 years ke zaroorat nahi
-------------------- |
![]() |
![]() ![]() ![]() |